ایشیا پاکستان کی چمن سرحد پر احتجاج، طورخم کراسنگ بند 12 اگست کی شام طورخم کا باب اس وقت بند ہوا جب افغان حکام پاکستان کی سرحد کے ساتھ تعمیراتی کام کا آغاز کر رہے تھے جب کہ چمن بارڈر پر 25 روز قبل ختم ہونے والا دھرنا دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔