ٹیکنالوجی سٹار لنک پاکستان میں کب رجسٹر ہوئی اور لائسنس پر پیش رفت کیا ہے؟ ملک میں ان دنوں اس حوالے سے بحث جاری ہے کہ ایلون مسک کی انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کب پاکستان آ رہی ہے، اس حوالے سے انڈپینڈنٹ اردو نے یہ جاننے کی کوشش کی سٹار لنک پاکستان میں رجسٹر کب ہوئی تھی؟