زاویہ آوا ویڈال ایک صحافتی رپورٹ جس نے دنیا کو ہلا دیا بی بی سی کی ایتھوپیا سے متعلق جس خبر نے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑا تھا آج چار دہائیوں بعد وہ ناظرین کو انتہائی مبالغہ آمیز اور تکلیف دہ محسوس ہوگی۔