ایشیا ڈھاکہ میں حسینہ واجد کی جماعت کے دفتر کو آگ لگا دی گئی: بنگلہ دیشی میڈیا بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے جمعرات کی رات ملک کی معزول وزیر اعظم حسینہ واجد کی حامی جماعت کے ہیڈکوارٹر کو آگ لگا دی تاہم کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔