بلاگ چیف جسٹس بدل گیا لیکن جج پھر بھی منقسم؟ انصاف دینے والے سب سے بڑے ادارے میں تقسیم کی خبریں اگر خطرے کی گھنٹی نہیں تو کم از کم کسی طور پر حوصلہ افزا بھی نہیں۔