صحت آئس باتھ ہماری صحت کے لیے مفید یا نقصان دہ؟ یخ بستہ پانی میں غسل کے حامی اسے دماغی اور جسمانی صحت کے لیے فائدہ مند قرار دیتے ہیں جب کہ ناقدین کا دعویٰ ہے کہ ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فوائد کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔