دنیا یوکرین کا روس پر امریکی لانگ رینج میزائل سے پہلا حملہ جو بائیڈن کی جانب سے عائد پابندیاں ختم کیے جانے کے بعد یوکرین نے پہلی بار روس پر امریکی فراہم کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل داغے ہیں، جب کہ پوتن نے ’مناسب جواب‘ کی دھمکی دی ہے۔