نقطۂ نظر کیا پاکستان کی پالیسیاں ڈیجیٹل سفارت کاری میں مددگار ہیں؟ ہماری قیادت کے بارے میں کیا تاثر پیدا ہوتا ہے، جو ایکس پر پابندی عائد کر کے اسے استعمال کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو مبارک باد دینے اور خوش آمدید کہنے میں مصروف رہتی ہے؟