کھیل پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی محمد آصف نے فائنل میچ کے دوران ایک بھی فریم چھوڑے بغیر سری لنکا کے تھاہا ارشتھ کو 0-5 سے شکست دی۔