نئی نسل امریکہ کو دہلا دینے والا پڑھا لکھا قاتل لوئیجی مینجیونی کون ہے؟ امریکہ میں حکام نے چھ دن کی تلاش کے بعد یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سربراہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کی شناخت اس کی مسکراتی تصویر سے کی۔