نقطۂ نظر بشار، عرب جمہوری ممالک کے لیے ایک سبق اسد خاندان کے نظام کی ناکامی سے جو سبق ملتا ہے وہ یہ ہے کہ عوامی اطمینان ہی ممالک کے استحکام کی واحد ضمانت ہے۔