بلاگ وولنر کا مجسمہ، جس پر لاہور ’ہمیشہ مہربان نہیں رہا‘ پاکستان بننے سے قبل لاہور میں اپنی بھرپور اور تاریخی تعلیمی خدمات دینے والے الفریڈ کوپر وولنر کا مجسمہ سیاہی کے انمٹ نشانوں سے اٹا ہوا ہے۔