دنیا حزب اللہ نے اپنے حلیف بشار الاسد کی مدد کیوں نہیں کی؟ بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ صرف 11 دن میں نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے طویل عرصے سے جاری عوامل کا ہاتھ تھا، جن میں سب سے اہم حزب اللہ فیکٹر تھا۔