نقطۂ نظر سوشل میڈیا ضوابط بچوں کے لیے مزید خطرہ آسٹریلیا نے حال ہی میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہےجو ’ایج ویریفیکیشن‘ ٹیکنالوجی کے ذریعے نافذ کی جائے گی۔