ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت: ڈیجیٹل اور توانائی کے ڈھانچے میں تبدیلی ضروری مصنوعی ذہانت کے شعبے میں برتری کے لیے مقابلہ ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جہاں ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نیا چیلنج بنتی جا رہی ہے۔