نقطۂ نظر مشرقِ وسطیٰ: امن بظاہر ناممکن، مگر تاخیر ناقابلِ قبول مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے برطانوی وزیر اعظم کا بین الاقوامی فنڈ کا قیام درست فیصلہ ہے، سابق ارکان پارلیمنٹ ایلسٹر برٹ اور وائن ڈیوڈ کی تحریر