ایشیا دہلی جہاں شدید سرد راتوں میں ’لاکھوں افراد بے گھر ہیں‘ انڈین حکومت کے شیلٹر بورڈ کے ایکشن پلان 2024-25 کے مطابق دہلی میں ابھی فی الحال 197 نائٹ شیلٹر ہیں، جو آپریشن میں ہیں اور ان میں 7,092 لوگوں کو رات گزارنے کا موقع فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔