نقطۂ نظر پاکستان، افغانستان میں کشیدگی محض سرحدی جھگڑا نہیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو کچھ یوں سمجھ لیں جیسے ایک طویل خاندانی جھگڑا ہو، جس میں نسل در نسل شکایتیں وراثت میں منتقل ہوتی آ رہی ہیں۔