نئی نسل ملتان میں طالب علم کے ’کسٹمائزڈ چپس‘ کی دھوم پیکڈ چپس میں گھر کا بنا چکن، اور مختلف مصالحے شامل کر کے، علی اس وقت ملتان شہر کے باسیوں کی خوب توجہ حاصل کر چکے ہیں۔