کھیل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ اب نیٹ فلکس پر لائیو ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایونٹ را رواں ہفتے سے سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے کے لیے تیار ہے۔