بلاگ فلمی ناکامیوں کا سال 2024 سال 2024 کو لالی وڈ کی ناکامیوں کے حوالے سے ایک اور مایوس کن سال قرار دیا جائے تو غلط نا ہو گا۔