تاریخ برطانیہ ہندوستان سے لوٹی گئی 640 کھرب ڈالر کی دولت واپس کرے: تاریخ دان آکسفیم کے مطابق 1765 سے 1900 کے درمیان برطانیہ نے متحدہ ہندوستان اتنی دولت نکالی جس سے پورے لندن کو 50 پاؤنڈ کے نوٹوں سے چار بار ڈھانپا جا سکتا ہے۔