دنیا یونان: کچرے کے تھیلے سے دو ہزار سال پرانا مجمسہ برآمد یونان میں حادثاتی آثار قدیمہ کی دریافتیں نسبتاً عام ہیں، یہ ملک اپنے قدیم ورثے کے لیے مشہور ہے، اور اکثر ایسی دریافتیں عمارتوں کی تعمیر یا عوامی کاموں کے دوران ہو جاتی ہیں۔