نقطۂ نظر ٹرمپ چین کے ساتھ کیا کھیل کھیل رہے ہیں؟ ٹرمپ اپنی بے باکی کے لیے مشہور ہو سکتے ہیں، لیکن بعض اوقات ان کی گفتگو اتنی بے ساختہ نہیں ہوتی جتنی ان کے حامی سمجھتے ہیں۔ بیجنگ اور ماسکو میں ان کے ہر لفظ کو توجہ سے سنا جا رہا ہے۔