ایشیا چین کی ’خوشی کی صدی:‘ ٹرمپ کتنا رخنہ ڈال سکتے ہیں؟ بظاہر لگ رہا ہے کہ ٹرمپ چین کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے، تاہم ٹرمپ کا دوسرا اقتدار چین کے لیے ایک اہم موقع بھی فراہم کر سکتا ہے۔