یورپ نیوزی لینڈ: پہاڑ کو قانونی طور پر انسان کا درجہ دے دیا گیا قانون اس پہاڑ کو اب ایک ’زندہ اور ناقابل تقسیم وجود‘ کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ اس میں تاراناکی، اس کے آس پاس کی چوٹیاں اور زمین شامل ہیں، جو ’ان کی تمام جسمانی اور روحانی خصوصیات کو یکجا کرتی ہیں۔‘