تحقیق انسانی دماغ میں چمچ کے برابر مائیکرو پلاسٹک ہوسکتا ہے: تحقیق ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ انسانوں کے جسم کے کسی بھی دوسرے حصے کے مقابلے میں دماغ میں سب سے زیادہ مائیکرو پلاسٹک پایا جا سکتا ہے۔