ٹیکنالوجی روس کے انڈیا کو آفر کیے گئے سٹیلتھ Su-57 طیارے میں کیا خاص ہے؟ روس نے انڈیا میں اپنے جدید ترین ففتھ جنریشن کے سٹیلتھ جنگی طیارے سخوئی Su-57 کی نمائش کے بعد انڈین ایئرفورس کے بیڑے کو مضبوط بنانے کے لیے اس کی تیاری کی پیشکش کی ہے۔