ایشیا پاکستانی سرحد پر توانائی منصوبے میں قومی سلامتی نظر انداز ہوئی: انڈین اپوزیشن انڈین اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے اپنے ارب پتی دوست اڈانی کو نوازنے کے لیے پاکستان کی سرحد کے قریب گرین انرجی منصوبے میں سکیورٹی پروٹوکول میں نرمی کی ہے۔