ایشیا نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے 15 افراد کی اموات بھگدڑ کا یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات رات بجے دو پلیٹ فارمز پر اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتری مہا کمبھ میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج جانے والی ٹرینوں کے منتظر تھے۔