\
سارہ وارڈ
ایشیا

پراسرار فرعون کا مقبرہ ’صدی کے آثار قدیمہ میں اہم دریافت‘

مشن کے سربراہ کے مطابق: ’یہ دریافت کہ تدفین کا چیمبر ’امدوات‘ کے مناظر سے مزین تھا، جو بادشاہوں کے لیے مخصوص مذہبی تحریر ہوتی تھی، بے حد سنسنی خیز لمحہ تھا اور پہلی واضح علامت تھی کہ یہ واقعی کسی بادشاہ کا مقبرہ ہے۔‘