ایشیا انڈیا: سرنگ میں پھنسے 8 مزدوروں کو بچانے کے لیے آپریشن جاری حکام نے میڈیا کو بتایا: ’جب ہم سرنگ کھودنے والی مشین کے آخری سرے تک پہنچے تو ہم نے مزدوروں کے نام پکارے لیکن ہمیں کوئی جواب نہیں ملا۔‘