ٹام واٹلنگ، معروشہ مظفر
دنیا

ٹرمپ کی یوکرین کی نایاب معدنیات پر نظریں کیوں؟

امریکہ ایک ایسے معاہدے پر زور دے رہا تھا جس کے تحت اسے یوکرین کی اہم معدنیات، تیل، گیس اور کلیدی بنیادی ڈھانچے، جیسے کہ بندرگاہوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا نصف حصہ ایک مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کے ذریعے حاصل ہو۔