صحت مضر صحت: کوکا کولا نے کچھ یورپی ملکوں سے مشروب ہٹا لیے کوکا کولا کی جانب سے یورپ کے کچھ ممالک میں کلوریٹ کی ’بلند سطح‘ کی وجہ سے اپنے مشروبات کو مارکیٹ شیلفوں سے ہٹانے کے بعد برطانیہ نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔