امریکہ ٹرمپ نے انگریزی کو امریکہ کی سرکاری زبان قرار دے دیا اگرچہ انگریزی امریکہ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے لیکن 2019 کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں تقریباً چھ کروڑ 80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں انگریزی کے علاوہ کوئی اور زبان بولتے ہیں۔