ایشیا ’کھاتا میانمار، سوتا انڈیا میں ہوں‘: گاؤں کے دو ملکوں میں بٹنے کا خطرہ ایک نہ نظر آنے والی حد بندی، یعنی انڈیا اور میانمار کے درمیان سرحد جو اس گاؤں کے بیچ سے گزرتی ہے، اب مقامی رہائشیوں کے لیے بڑھتی ہوئی تشویش کا باعث بن رہی ہے۔