سوشل بنوں میں جیش الفرسان کا دوسرا حملہ، تنظیم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ جیش الفرسان محمد کے ترجمان کے نام کے علاوہ اس تنظیم کے اتنظامی ڈھانچے یا کمانڈروں کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔