میری کہانی ’استعفیٰ دینے کی وجہ غزہ ہے‘: بی بی سی کی سابق صحافی کا انکشاف کرشمہ پٹیل لکھتی ہیں کہ بی بی سی ہند رجب کے ساتھ ناانصافی کا مرتکب ہوا اور اس نے فلسطینی بچوں کو ایک بار پھر اُس وقت نظر انداز کیا، جب اس نے بیرونی دباؤ کے باعث غزہ پر ایک دستاویزی فلم ہٹا دی۔