یورپ برطانیہ میں نوجوان کا فلسطینی پرچم تھامے بگ بین ٹاور پر چڑھ کر اظہار یکجہتی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننگے پاؤں ایک شخص الزبتھ ٹاور پر کئی میٹر اوپر کنارے پر کھڑے ہیں، انہوں نے فلسطین کا پرچم تھام رکھا ہے، اسی ٹاور میں بگ بین بھی نصب ہے۔