ایشیا افغانستان: طالبان کی منشیات پر پابندی کے بعد افیون 10 گنا مہنگی 2022 میں یہ پابندی نافذ ہونے سے پہلے افغانستان میں ایک کلوگرام افیون کی قیمت 75 ڈالر تھی جو گذشتہ سال 750 تک پہنچ گئی۔