ماحولیات سعودی عرب: لاکھوں احراموں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ حج اور عمرے میں استعمال ہونے والے احراموں کو ایک سرکلر ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ سسٹم کے ذریعے نئے اور ماحول دوست احراموں میں تبدیل کیا جاتا ہے۔