کھیل امریکہ: خواتین کے آئس ہاکی میچ میں شائقین کی ریکارڈ شرکت 14 ہزار 288 سے بھرے ایرینا میں ہونے والا یہ میچ نیویارک سائرنز نے جیتا جس نے منیسوٹا فراسٹ کو ایک کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دی۔