تحقیق افسر شاہی نئی ایجاد نہیں، 4000 سال قبل بھی تھی: تحقیق ماہرین کو ملنے والی 200 سے زیادہ تختیاں اور مہریں اکادی دور میں حکومت کی ابتدائی بیوروکریسی پر روشنی ڈالتی ہیں۔