ایشیا انڈیا: شہنشاہ اورنگزیب کے مقبرے پر ہنگامے کے بعد ناگ پور میں کرفیو نافذ پولیس کے مطابق انتہا پسند گروپ وشوا ہندو پریشد اورنگ آباد سے شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا مقبرہ ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔