دنیا پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، ’عالمی برادری تشدد رکوائے‘ اسرائیل کے منگل کی صبح غزہ میں شدید فضائی حملے میں مرنے والے فلسیطنیوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے، جس پر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت اور دنیا کے بیشتر ممالک نے مذمت کی ہے۔