تحقیق ہم بچپن کی یادیں کیوں بھول جاتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہم بچپن کے ابتدائی سالوں کی یادیں کیوں یاد نہیں رکھ پاتے، حالانکہ ان سالوں میں ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں۔