دنیا ٹرمپ کا گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد محصولات کا اعلان، برطانیہ میں پریشانی کی لہر اس اعلان سے برطانیہ میں مزید معاشی مشکلات کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کی گاڑیوں کی سب سے بڑی برآمدی منڈی امریکہ ہے۔