دنیا ’ٹرمپ کو جواب دوں گا‘ کہنے والے نئے کینیڈین وزیر اعظم کون ہیں؟ یہاں ہم مارک کارنی کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں جنہوں نے کبھی کوئی انتخابی عہدہ حاصل نہیں کیا لیکن اس کے باوجود وہ کئی سالوں تک عالمی معاملات پر اثر انداز ہوتے رہے ہیں۔