ایشیا تھائی لینڈ، میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 اموات، وسیع علاقے پر تباہی جمعے کی دوپہر 7.7 شدت کے زلزلے نے تھائی لینڈ اور میانمار کو ہلا کر رکھ دیا جس کے نتیجے میں بنکاک میں زیر تعمیر بلند وبالا عمارت زمین بوس ہو گئی، جب کہ لاکھوں افراد گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔