یورپ سابقہ بوائے فرینڈ کی لمبرگینی بیچنے والی خاتون پر بھاری جرمانہ برطانیہ میں علیحدگی کے بعد بوائے فرینڈ کی لیمبرگینی کار فروخت کرنے کے بعد حاصل ہونے والی رقم کو ’چھٹیوں، ملبوسات، کلبوں اور شراب‘ پر اڑانے والی خاتون کوعدالت نے تین لاکھ پاؤنڈز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔